Advertisement

Time has Come to Establish a Trust Worthy and Respectful Relations with America: Imran Khan

Time has Come to Establish a Trust Worthy and Respectful Relations with America: Imran Khan وزیر اعظم عمران خان اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد پاکستان واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ دورے کا آخری دن انہوں نے امریکہ میں اہم اور با اثر سیاسی شخصیات سے ملاقاتوں میں گزارا۔ وردہ خلیل سے جانتے ہیں کہ پاکستانی وزیراعظم کے دورے کے آخری روز ان کی کیا مصروفیات رہیں۔

imran khan,us congress,america,congress,vardha khalil,mike pompeo,Nancy Pelosi,

Post a Comment

0 Comments